وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہالیہ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 OCT 2023 11:46AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہالیہ کے مقدس موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"মহালয়ার এই পবিত্র দিনে মা দুর্গার কাছে আমরা সকলের শক্তি, প্রজ্ঞা সমৃদ্ধি কামনা করি। এই বিশেষ দিনটি সাহস, সম্প্রীতি সমৃদ্ধির আলোকবর্তিকা হয়ে উঠুক।

শুভ মহালয়া!"

’’مہالیہ کے اس قابل احترام دن  کے موقع پر ، ہم دعا کرتے ہیں کہ  ماں دُرگا سبھی کی زندگی کو قوت، حکمت اور خوشحالی سے نوازے۔ دعا ہے کہ یہ خاص موقع ہمت، ہم آہنگی اور خوشحالی کا مینارۂ نور بنے۔ شبھو مہالیہ!‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10807


(ریلیز آئی ڈی: 1967640) وزیٹر کاؤنٹر : 105