وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

واٹس ایپ میرے لیے ملک بھر کے میرے پریوار جنو سے جڑنے کا ایک اور طاقتور وسیلہ بن رہا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 09 OCT 2023 6:31PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ واٹس ایپ میرے لیے ملک بھر کے میرے پریوار جنو سے جڑنے کا ایک اور طاقتور وسیلہ بن رہا ہے۔

انہوں نے اپنے واٹس ایپ چینل کا لنک بھی ساجھا کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’واٹس ایپ میرے لیے ملک بھر کے اپنے پریوار جنو سے جڑنے کا ایک اور طاقتور وسیلہ بن رہا ہے۔ میرے اس چینل کے ذریعہ آپ مجھ سے ضرور جڑیں اور تمام تر اپ ڈیٹس فوری طور پر اپنے فون پر ہی حاصل کریں۔

https://www.whatsapp.com/channel/0029Va8IaebCMY0C8oOkQT1F ‘‘

 

 

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10575


(Release ID: 1966100) Visitor Counter : 99