وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بنگلورو میٹرو کی پرپل لائن  کے دو کلیدی راستوں پر خدمات کے آغاز پر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 09 OCT 2023 6:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میٹرو کی پرپل لائن کے دو کلیدی راستوں پر خدمات کے آغاز پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

مرکزی وزیر جناب ہردیپ پوری کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بنگلورو میٹرو کی پرپل لائن کے دو اہم راستوں پر خدمات کے آغاز پر ازحد خوش ہوں۔ یہ بنگلورو کے باشندگان کے لیے ’زندگی بسر کرنے کے لیے آسانی‘میں مزید اضافے کے لیے ایک اور غیرمعمولی قدم ہے۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10574



(Release ID: 1966098) Visitor Counter : 67