وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مردوں کی شطرنج ٹیم کو مبارکباد دی

Posted On: 07 OCT 2023 10:04PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریند رمودی نےہانگژو میں ہورہے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مردوں کی شطرنج ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا  ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛

’’غیر معمولی کارکردگی کا شاندار مظاہرہ!ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کے لئے مردوں کی شطرنج ٹیم کو مبارکباد۔ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے میری  نیک خواہشات۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:10522



(Release ID: 1965641) Visitor Counter : 86