وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2022 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کو مبارک باد دی

Posted On: 07 OCT 2023 6:22PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگزو میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2022 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

 

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا؛

 

”ہماری خواتین ہاکی ٹیم کو ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے کی شاندار کامیابی پر مبارک باد!

 

ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی لگن، ٹیم ورک اور جذبے نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔“

 

***

ش ح۔ ف ش ع- م ف

07-10-2023

U: 10514


(Release ID: 1965554) Visitor Counter : 88