وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

دنیا ہندوستان کے واسودھیو کٹمبکم کی ابدی اخلاقیات میں اخلاقی سکون کی تلاش میں ہے: وزیر اعظم

Posted On: 07 OCT 2023 5:42PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اعتراف کیا ہے کہ جیسے جیسے دنیا بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہے، وہ ہندوستان کے واسودھیو کٹمبکم کی ابدی اخلاقیات میں اخلاقی سکون تلاش کر رہی ہے۔

 

وزیر اعظم کے دفتر نےX  پر پوسٹ کیا؛

 

”ہس مکھ ادھیا، سابق فنانس سکریٹری، نے وضاحت کی ہے کہ، عالمی سطح سے لے کر گاؤں کی پنچایتوں تک، وزیر اعظم کی نمایاں خصوصیت مختلف گروہوں کو مشترکہ مقاصد کے لیے ایک ساتھ لانے کی ان کی مہارت ہے۔“

 

https://indianexpress.com/article/opinion/columns/

 

 

                                           **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

07-10-2023

U: 10509


(Release ID: 1965545) Visitor Counter : 108