وزیراعظم کا دفتر

ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے کی شاندار کامیابی پر   وزیر اعظم نے پرنائے ایچ ایس کی تعریف کی

Posted On: 06 OCT 2023 6:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے کی شاندار کامیابی  پرنائے ایچ ایس کی  تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرکے @PRANNOYHSPRI کی شاندار کامیابی سے  مجھے بہت  خوشی ہوئی ہے! ان  کا غیر متزلزل عزم اور مسلسل استقامت سے خواہشمند ایتھلیٹ  سبق  حاصل کرسکتے ہیں۔

شاباش ،پرنائے! ملک اس کامیابی کا جشن منا رہا ہے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10478

                          



(Release ID: 1965147) Visitor Counter : 59