وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے تجندر پال سنگھ تور کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی


تجندر نے مردوں کے شاٹ پٹ میں گولڈ میڈل جیتا

Posted On: 01 OCT 2023 8:29PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تجندر پال سنگھ تور کو ہانگزو میں ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے شاٹ پٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، پی ایم نے کہا؛

’’غیر معمولی @Tajinder_Singh3 اپنے بہترین انداز میں۔

ایشین گیمز میں شاٹ پٹ  مقابلہ  میں لگاتار گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی کارکردگی غیر معمولی ہے، جس نے ہم سب پر جادو کر دیا۔ آنے  والے مقابلوں میں  ان کے لئے  بہترین نیک خواہشات۔‘‘

*************

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.10335



(Release ID: 1964009) Visitor Counter : 73