وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے  ایشیائی گیمزمیں خواتین کے 400 میٹر ہرڈلزمیں کانسے کا تمغہ جیتنے پراتھلیٹ وتھیارام راج  کو  مبارکباد دی ہے

Posted On: 03 OCT 2023 9:31PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی نے،  ایشیائی گیمزمیں خواتین کے 400 میٹر ہرڈلزمیں کانسے کا تمغہ جیتنے پراتھلیٹ وتھیارام راج  کو  مبارکباد دی ہے۔

انھوں نے 25 سالہ کھلاڑی کی  شاندار کارکردگی کے لیے ان کی مشقت اور عہدکے لیے ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ خواتین کے 400 میٹر ہرڈلزمیں کانسے کا تمغہ جیتنے پراتھلیٹ وتھیارام راج  کو  مبارکباد !

ان کی سخت محنت اور عزم سے یہ شاندار کارکردگی ممکن ہوئی ہے۔ مستقبل  کے تمام مقابلوں میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات‘‘۔

************

ش ح۔ ع ا    ۔ر ا

 (U.No. 10331)



(Release ID: 1963963) Visitor Counter : 78