وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سابق صدر رام ناتھ کووند کو ان کے جنم دن پر مبارکباد دی

Posted On: 01 OCT 2023 9:58AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریند رمودی نے  سابق صدر جناب رام ناتھ کووند کو ان کے جنم دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک سوشل میڈیا (ایکس) پوسٹ میں ووزیراعظم نےکہا:

’’سابق صدر جمہوریہ  جناب @رام ناتھ کووند جی کو ان کے جنم دن پر بہت بہت  مبارکباد ۔ ان کی مثالی قیادت اور ملک  کے لئے خود کو وقف کرنے کے انکے جذبے  نے  انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ان کی دانشوری اور انکساری  ہمیشہ لوگوں کو متاثر کرتی رہی ہے۔ ان کی لمبی عمر اور صحت مند زندگی کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:10178


(Release ID: 1962595) Visitor Counter : 93