وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایشیائی کھیل 2022 میں ٹینس میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتنے پر خوشی کااظہار کیا
Posted On:
29 SEP 2023 2:18PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشیائی کھیل 2022 میں ٹینس میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتنے پر رام کمار راماناتھن اور ساکیت مینینی کی جوڑی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:
’’شاندار خبر۔ ہمارے ٹینس کے کھلاڑیوں کا شکریہ ۔ مردوں کے ڈبلز میں رام کمار راماناتھن اور ساکیت مینینی کو ایشین گیمز کا چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کے غیرمعمولی ٹیم ورک نے ہم سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ آنے والی ان کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘
****
ش ح۔ و ا ۔ ع ن
U NO: 10113
(Release ID: 1962030)
Visitor Counter : 90
Read this release in:
Punjabi
,
Tamil
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam