وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے  لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ   سے نوازے جانے پر انہیں مبارک باد دی

Posted On: 26 SEP 2023 6:15PM by PIB Delhi

وزیراعظم نے وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے  لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ  سے نوازے جانے پر انہیں مبارک باد دی ہے۔

اطلاعات  ونشریات کے مرکزی وزیر  جناب انوراگ  ٹھاکر کی ایکس پر ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ:

‘‘اس بات پر بہت خوشی ہوئی کہ وحیدہ رحمان جی کو دادا صاحب پھالکے لائف  ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ بھارتی سنیما میں ان کے  سفر نے  انمٹ نشان چھوڑا ہے۔ صلاحیت، لگن  اور رحم دلی سے منور وہ ہماری  سنیما کی بہترین وراثت ہیں۔ ان کو  بہت  بہت مبارک باد۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- وا - ق ر)

(26-09-2023)

U-9989


(Release ID: 1960994) Visitor Counter : 113