وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں کشتی رانی کے لیے مردوں کی کواڈ روپل اسکلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد دی
Posted On:
25 SEP 2023 2:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 ء میں ستنام سنگھ، پرمندر سنگھ، سکھمیت اور ذاکر خان پر مشتمل مردوں کی روئنگ کواڈ روپل اسکلز ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایشیائی کھیلوں کے ، اِ س ایڈیشن میں روئنگ مقابلوں میں بھارت کا یہ پانچواں تمغہ ہے۔
ان کی قوت اور لگن کی ستائش کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کی کامیابی نے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔
**********
(ش ح۔ وا ۔ع ا )
U-9914
(Release ID: 1960423)
Visitor Counter : 87
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam