وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مردوں کی پچیس میٹر ریپڈ فائر پسٹل ٹیم کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 SEP 2023 2:49PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 ء میں انیش بھان والا ، وجے ویر سدھو اور آدرش سنگھ پر مشتمل مردوں کی 25 میٹر ریپیڈ فائر پسٹل ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ، ان کی مسلسل جیت کی ستائش کی اور ان کے تابناک مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
**********
(ش ح۔ وا ۔ع ا )
U-9913
(ریلیز آئی ڈی: 1960420)
وزیٹر کاؤنٹر : 115
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam