وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر رمیتا جندل کی تعریف کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 SEP 2023 9:54PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 میں 10 میٹر ایئر رائفل خواتین (انفرادی) مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نشانے باز رمیتا جندل کی تعریف کی ۔
وزیراعظم نے رمیتا کے کھیل کے دوران اُن کی غیر متزلزل توجہ اور شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اپنے کھیل میں اور زیادہ اونچائیاں حاصل کرنے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ف ا - ق ر)
U-9992
(ریلیز آئی ڈی: 1960285)
وزیٹر کاؤنٹر : 133
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam