وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پرکاش پورب کے موقع پر مبارک باد پیش کی

Posted On: 16 SEP 2023 1:27PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب کے پرکاش پورب کے موقع پر اپنی مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر ایک پوسٹ میں کہا،

”شری گرو گرنتھ صاحب لازوال حکمت اور لا محدود شفقت کی ایک مشعل ہے۔ الوہیت میں ڈوبی ہوئی اس کی آیات، وقت اور حدود سے ماورا، لاکھوں لوگوں کو محبت، اتحاد اور امن کے راستے کی طرف رہنمائی کرتی ہیں۔ یہ ہمیں انسانیت کو اپنانے، بے لوث خدمت کی قدر کرنے اور زندگی کے ہر پہلو میں ہم آہنگی تلاش کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ شری گرو گرنتھ صاحب کے پرکاش پورب کے موقع پر میری طرف سے بہت مبارک باد۔“

*************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 9575


(Release ID: 1957942) Visitor Counter : 126