وزیراعظم کا دفتر

ہندی فلموں کے مکالموں کااستعمال کرتے ہوئے ہندی دیوس منانے پر وزیر اعظم نے اسرائیل کے سفارت خانے کی تعریف کی

Posted On: 14 SEP 2023 10:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی فلموں کے مشہور مکالموں کے ذریعے ہندی دیوس کی تقریبات منانے پر اسرائیل کے سفارت خانے کی ستائش کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سفارتخانے کی کاوش زبردست ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

‘‘روایت، وقار، نظم و ضبط… یہ اسرائیل کے سفارت خانے کے تین ستون ہیں۔

ہندوستانی فلموں کے مکالموں کے ذریعے ہندی کے حوالے سے اسرائیلی سفارت خانے کی یہ کوشش سحرزدہ کرنے والی ہے۔’’

 

************

 

ش ح۔س ب۔ف ر

 (U: 9527)

 



(Release ID: 1957563) Visitor Counter : 80