وزیراعظم کا دفتر

آسٹریلوی سفارت کاروں کا ہندی سے لگاؤ بہت دلچسپ ہے: وزیر اعظم

Posted On: 15 SEP 2023 9:46AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی دیوس کے موقع پر اپنے پسندیدہ ہندی محاورے سنانے والے آسٹریلیائی سفارت کاروں کی تعریف کی ہے۔

ہندوستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر فلپ گرین او اے ایم کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘آپ کے یہ اشعار اور محاورے سحر انگیز ہیں! ہندی کے ساتھ آسٹریلیائی سفارت کاروں کا یہ لگاؤ ​​بہت دلچسپ ہے۔’’

************

ش ح۔ج ق۔ف ر

 (U: 9523)



(Release ID: 1957550) Visitor Counter : 85