وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے تروپتھور میں سڑک حادثہ کی وجہ سے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایم سے امدادی رقم کا اعلان کیا گیا
Posted On:
11 SEP 2023 6:13PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے تروپتھور میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘ تمل ناڈو کے تروپتھور میں سڑک حادثے کی وجہ سے جانی نقصان سے دکھی ہوں۔ سوگوار کنبوں سے تعزیت۔ میری دعا ہے کہ زخمی جلد صحت یاب ہوں۔ پی ایم این آر ایف سے سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے دیئے جائیں گے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیا جائے گا: PM @narendramodi’’
*************
ش ح ۔ع ح ۔
U. No. 9372
(Release ID: 1956423)
Visitor Counter : 131
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam