وزیراعظم کا دفتر

عالمی بایو ایندھن اتحاد پائیداری اور صاف توانائی کی طرف ہماری تلاش میں ایک اہم لمحہ ہے: وزیر اعظم

Posted On: 09 SEP 2023 6:49PM by PIB Delhi

عالمی بائیو ایندھن اتحاد پائیداری اور صاف توانائی کی جانب ہماری جستجو میں ایک اہم لمحہ ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی بایو ایندھن اتحاد میں شامل ہونے والے رکن ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گلوبل بائیو فیولز الائنس کا آغاز پائیداری اور صاف توانائی کی تلاش میں ایک اہم لمحہ ہے۔

پیٹرولیم اور توانائی کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ پوری کی X پر ایک پوسٹ مشترک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛"گلوبل بائیو فیولز الائنس کا آغاز پائیداری اور صاف توانائی کی طرف ہماری جستجو میں ایک اہم لمحہ ہے۔

میں ان رکن ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس اتحاد میں شامل ہوئے ہیں۔

*********

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-9303



(Release ID: 1955847) Visitor Counter : 103