وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے مراقش میں زلزلے کے سبب جانوں کے اتلاف پر اظہار تعزیت کیا
انھوں نے کہا کہ بھارت اس مشکل وقت میں مراقش کو ہر ممکن مدد فراہم کرانے کے لئے تیار ہے
Posted On:
09 SEP 2023 8:39AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مراقش میں آئے زلزلے کے سبب ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ بھارت اس مشکل وقت میں مراقس کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
وزیراعظم نے اپنی ایکس ٹوئیٹ میں کہا:
’’مراقش میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر انتہائی دکھ ہوا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں مراقش کے لوگوں کے ساتھ میرےدلی احساسات۔ ان لوگوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں جنھوں نے اپنے عزیزوں کو کھودیا ہے۔ دعاگوں ہوں کہ جوزخمی ہوئے ہیں وہ جلد از جلد صحتیاب ہوں۔ بھارت اس مشکل وقت میں مراقش کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔‘‘
*********
ش ح۔ ن ر (09.09.2023)
U NO:9293
(Release ID: 1955724)
Visitor Counter : 147
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam