وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سنگاپور کا صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے تھرمن شنمگرتنم کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 02 SEP 2023 10:40AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے صدرکے طور پر منتخب کیے جانے پر جناب تھرمن شنمگرتنم کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ @Tharman_s سنگاپور کے صدر کے طور پر آپ کے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔ میں بھارت۔سنگاپور تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے سلسلے میں آپ کے ساتھ قریبی تال میل بناکر کام کرنے کا متمنی ہوں۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9118



(Release ID: 1954275) Visitor Counter : 97