وزیراعظم کا دفتر

راشٹریہ پوشن ماہ ہمارے کنبوں کی صحت کے لیے ایک بہت بڑی مہم ہے: وزیر اعظم

Posted On: 01 SEP 2023 8:26PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کی صحت کے لیے ایک بہت بڑی مہم راشٹریہ پوشن ماہ عوام کی شرکت کی وجہ سے کامیاب ہوگی۔

انھوں نے اپنی من کی بات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا جس میں اس مہم کا ذکر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’’نراشٹریہ پوشن ماہ ‘ہمارے کنبوں کی بہتر صحت کے لیے ایک بڑی پہل ہے، جسے عوام کی شرکت سے ہی کامیاب بنایا جائے گا۔ من کی بات میں میں نے اس بارے میں بات کی تھی کہ غذائی قلت سے آزاد بھارت کے لیے ملک بھر میں کتنی انوکھی کوششیں کی جا رہی ہیں۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 9114



(Release ID: 1954238) Visitor Counter : 70