نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے، 634 کھلاڑیوں  کو ایشیائی  گیمز میں حصہ لینے کی منظوری دے دی

Posted On: 25 AUG 2023 5:31PM by PIB Delhi

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت (ایم وائی اے ایس) نے آج 38 کھیلوں کے شعبوں کے، 634 کھلاڑیوں کو آئندہ ایشیائی کھیلوں میں شرکت کرنے کے لیے منظوری دی ہے، جو انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے) کے تجویز کردہ 850 کھلاڑیوں میں سے   مقابلے میں انتخابی معیار پر پورے اترے ہیں۔

2018 میں ایشیائی کھیلوں کے آخری ایڈیشن میں، مجموعی طور پر 572 کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا،جس میں ہندوستان نے 16 طلائی تمغوں  سمیت 70 تمغے حاصل کئے تھے۔

ذیل میں ان کھلاڑیوں کی فہرست  دی گئی ہے، جو  ایشیائی گیمز 2022  نے شرکت  کرنے کے لیے ہندوستانی دستے کا حصہ ہوں گے۔

فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- اع - ق ر)

U-8837



(Release ID: 1952178) Visitor Counter : 99