وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مسٹر سریتھا تھاوسین کو تھائی لینڈ کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی
Posted On:
23 AUG 2023 7:53AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مسٹر سریتھا تھاوسین کو تھائی لینڈ کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کئے جانے پر آپ کو تہہ دل سے مبارکباد۔ میں ہندوستان-تھائی لینڈ کے باہمی تعلقات کو اعلیٰ سطح پر لے جانے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہوں۔’’
*************
ش ح۔ س ب ۔م ش
(U-8697)
(Release ID: 1951285)
Visitor Counter : 150
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam