وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
16 AUG 2023 8:24AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے 140 کروڑ عوام کے ساتھ سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹویٹ میں، وزیراعظم نے کہا؛
‘‘میں غیرمعمولی شخصیت اٹل جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے میں ہندوستان کے 140 کروڑ لوگوں کے ساتھ شامل ہوں۔ ان کی قیادت سے ہندوستان کو کافی فائدہ ہوا۔ انہوں نے ہمارے ملک کو آگے بڑھانے اور مختلف شعبوں میں اسے 21 ویں صدی میں لے جانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ’’
************
ش ح۔ف ا ۔ م ص
(U: 8406 )
(Release ID: 1949241)
Visitor Counter : 137
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam