وزیراعظم کا دفتر
صدرجمہوریہ ہند کا خطاب 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آنے والے وقت میں ہمہ گیر ترقی کے لئے ایک ویژن پیش کرتا ہے : وزیراعظم
Posted On:
14 AUG 2023 9:32PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کے قوم سے خطاب کو مشترک کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ،
‘‘صدرجمہوریہ (راشٹرپتی جی) کی جانب سے ایک بہت تحریک دینے والا خطاب جس میں بھارت کی ترقیاتی کامیابیوں کو نمایاں کیا گیا ہے اور ان کا خطاب آنے والے وقت میں ہمہ گیر ترقی کے لئے ایک ویژن پیش کرتا ہے ۔ ’’
************
ش ح۔ح ا ۔ م ص
(U: 8361 )
(Release ID: 1948763)
Visitor Counter : 117
Read this release in:
Marathi
,
Kannada
,
Hindi
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam
,
Bengali
,
Assamese
,
English
,
Manipuri