وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے تصدیق کی کہ جنگلات کے تحفظ کا ترمیمی بل ، 2023 نئے ہندوستان کی امیدوں کے عین مطابق ہے
Posted On:
08 AUG 2023 1:49PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کے ایک مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے جنگلات کے تحفظ کے ترمیمی بل، 2023 پر روشنی ڈالی ہے۔
وزیر موصوف نے اپنے اس مضمون میں لکھا ہے کہ کیسے یہ بل نئے ہندوستان کے عوام کی امیدوں کی ترجمانی ہے جو جنگلات کے باہر سبز علاقوں میں اضافہ کرنے والا ہے اور جنگلات کو مزید پیداواری بنانے والا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا :
’’مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو نے جنگلات کے تحفظ کے ترمیمی بل،2023 کے بارے میں لکھا ہے...ضرور پڑھیں!‘‘
-----------------------
ش ح۔ق ت۔ ع ن
U NO: 8074
(Release ID: 1946648)
Visitor Counter : 133
Read this release in:
Marathi
,
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam