وزارت خزانہ

جولائی 2023 میں جی ایس ٹی کے طور پر 165105 کروڑ روپئے جمع کیے گئے ، سال در سال کے حساب سے 11فیصد  کا ریکارڈ اضافہ


جی ایس ٹی شروعات سے لگاتار پانچویں بار جی ایس ٹی  کی مجموعی وصولی 1.6 لاکھ کروڑ روپئے کے پار

گھریلو لین دین سے حاصل ہونے والی مالیت (بشمول سروسز کی درآمدات)سال در سال کے حساب سے15فیصد سے زیادہ

Posted On: 01 AUG 2023 2:08PM by PIB Delhi

جولائی 2023 کے مہینے مجموعی طور پر جمع کی جانے والی جی ایس ٹی  165105 کروڑ روپئے ہے جس میں سے سی جی ایس ٹی کی رقم 29773 کروڑ روپئے، ایس جی ایس ٹی  کی رقم 37623 کروڑ روپئے، آئی جی ایس ٹی کی رقم 85930 کروڑ روپئے (جس میں اشیاء کی درآمدات  سے وصول کیے جانے والے 41239 کروڑ روپئے بھی شامل ہیں) اور سیس کی رقم 11779 کروڑ روپئے ہے (جس میں اشیاء کی درآمدات سے وصول کی جانے والی 840 کروڑ روپئے کی رقم بھی شامل ہے )۔

حکومت نے  آئی جی ایس ٹی سے وصول کی جانے والی رقم میں سے سی جی ایس ٹی کے 39785 کروڑ روپئے اور ایس جی ایس ٹی کے 33188 کروڑ روپئے کانمٹارہ کردیا ہے۔ جولائی 2023 کے مہینے میں مرکز اور ریاستوں کی مجموعی مالیت نمٹارہ کے بعد سی جی ایس ٹی  کیلئے 69558 کروڑ روپئے اور ایس جی ایس ٹی کیلئے 70811 کروڑ روپئے ہے۔

جولائی 2023 کی مالیت پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے جی ایس ٹی مالیت سے گیارہ فیصد زیادہ ہے۔ اس مہینے میں گھریلو لین دین سے حاصل ہونے والی مالیت (جس میں سروسز کی درآمدات بھی شامل ہیں) پچھلے سال کے اسی مہینے کے دوران حاصل ہونے والی مالیت کےمقابلے 15فیصد زیادہ ہے ۔ ایساپانچویں بار ہے جب جی ایس ٹی کی مجموعی وصولی 1.60 لاکھ کروڑ روپئے کے پار پہنچ چکی ہے۔

نیچے دیے گئے چارٹ میں رواں سال کے دوران ماہانہ موصول ہونےو الی جی ایس ٹی کی مالیت کا ذکر ہے۔ جدول -1 میں جولائی 2022 کےمقابلے جولائی 2023 میں ہر ریاست میں جمع کی جانےو الی جی ایس ٹی کی تفصیلات ریاست وار دکھائی گئی ہے اور جدول -2 میں جولائی 2023 کے دوران ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں حاصل / نمٹائی گئی آئی جی ایس ٹی کے سی جی ایس ٹی  اور ایس جی ایس ٹی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001O9II.png

جولائی 2023 کے دوران ریاست وار جی ایس ٹی مالیت میں ہونے والا اضافہ (کروڑ روپئے میں)

ریاست/ مرکزکے زیر انتظام علاقے

جولائی ،22

جولائی،23

اضافہ(فیصد)

جموں وکشمیر

431

549

27

ہماچل پردیش

746

917

23

پنجاب

1733

2000

15

چنڈی گڑھ

176

217

23

اتراکھنڈ

1390

1607

16

ہریانہ

6791

7953

17

دہلی

4327

5405

25

راجستھان

3671

3988

9

اترپردیش

7074

8802

24

بہار

1264

1488

18

سکم

249

314

26

اروناچل پردیش

65

74

13

ناگالینڈ

42

43

3

منی پور

45

42

-7

میزورم

27

39

47

تریپورہ

63

78

23

میگھالیہ

138

175

27

آسام

1040

1183

14

مغربی بنگال

4441

5128

15

جھارکھنڈ

2514

2859

14

اڈیشہ

3652

4245

16

چھتیس گڑھ

2695

2805

4

مدھیہ پردیش

2966

3325

12

گجرات

9183

9787

7

دمن ودیو

313

354

13

دادر ونگر حویلی

مہاراشٹر

22129

26064

18

کرناٹک

9795

11505

17

گوا

433

528

22

لکشدیپ

2

2

45

کیرالا

2161

2381

10

تملناڈو

8449

10022

19

پڈوچیری

198

216

9

انڈمان ونکوبار جزائر

23

31

32

تلنگانہ

4547

4849

7

آندھرا پردیش

3409

3593

5

لداخ

20

23

13

دیگر علاقے

216

226

4

مرکزکے زیر انتظام

162

209

29

میزان

106580

123026

15

[1]  ایشیا کی درآمدات پر جی ایس ٹی شامل نہیں ہے

جولائی 2023 میں ریاستوں / مرکزکے زیر انتظام علاقوں کو آئی جی ایس ٹی کے سی جی ایس ٹی اور ایس جی ایس ٹی والے حصے کے نمٹارے کی رقم  (کروڑ روپئے میں)

ریاست/ مرکزکے زیر انتظام علاقے

ایس جی ایس ٹی کی وصولی

آئی جی ایس ٹی کا ایس جی ایس ٹی حصہ

کل

جموں وکشمیر

234

429

663

ہماچل پردیش

233

285

518

پنجاب

727

1138

1865

چنڈی گڑھ

57

133

190

اتراکھنڈ

415

210

625

ہریانہ

1610

1256

2866

دہلی

1221

1606

2827

راجستھان

1380

1819

3199

اترپردیش

2751

3426

6176

بہار

718

1469

2187

سکم

30

53

83

اروناچل پردیش

37

113

150

ناگالینڈ

18

70

88

منی پور

23

58

80

میزورم

22

57

79

تریپورہ

40

86

125

میگھالیہ

50

99

149

آسام

451

696

1146

مغربی بنگال

1953

1531

3483

جھارکھنڈ

721

330

1051

اڈیشہ

1300

416

1716

چھتیس گڑھ

627

382

1009

مدھیہ پردیش

1045

1581

2626

گجرات

3293

1917

5210

دادر و نگر حویلی اور دمن ودیو

56

29

85

مہاراشٹر

7958

4167

12124

کرناٹک

3181

2650

5831

گوا

173

146

320

لکشدیپ

2

13

14

کیرالا

1093

1441

2534

تملناڈو

3300

2119

5419

پڈوچیری

41

57

99

انڈمان ونکوبار جزائر

11

25

37

تلنگانہ

1623

1722

3345

آندھراپردیش

1199

1556

2755

لداخ

11

47

58

دیگر علاقے

19

55

75

میزان

37623

33188

70811

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ق ت۔ع ن

(U: 7815)



(Release ID: 1944642) Visitor Counter : 108