وزیراعظم کا دفتر

پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں گے، اختراع کو فروغ دیں گے اور روزگار کے متعدد مواقع پیدا کریں گے: وزیر اعظم

Posted On: 16 JUL 2023 6:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ چند دنوں کے دوران مہاراشٹرا اور گجرات میں دو   پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی ستائش کی ہے۔

 

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"گزشتہ چند دنوں میں، 2  پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ یہ پارک مہاراشٹر کے امراوتی، اور گجرات کے نوساری میں بنائے جائیں گے۔ یہ پارک پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں گے، اختراع کو فروغ دیں گے اور روزگار کےمتعدد مواقع پیدا کریں گے۔ "

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

7080



(Release ID: 1940006) Visitor Counter : 105