وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کیر پوجا کے موقع پر تریپورہ کے باشندوں کو مبارکباد دی

Posted On: 11 JUL 2023 2:19PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیر پوجا کے موقع پر تریپورہ کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’کیر پوجا کے انتہائی خاص موقع پر مبارکباد۔ مجھے امید ہے کہ تریپورہ میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جانے والا یہ تہوار سبھی کی زندگی کو خوشیوں اور خوشحالی سے بھر دے گا۔  چاروں طرف خوشیاں اور ہم آہنگی ہو اور سبھی کو اچھی صحت کا  آشیرواد ملے۔‘‘

 

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 6927



(Release ID: 1938724) Visitor Counter : 88