وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے سوامی فنڈ کے تحت بنگلوروں کے پہلے پروجیکٹ میں نئے گھریلو مالکان کو مبارکباد دی

Posted On: 03 JUL 2023 9:03PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے  سوامی فنڈ کے تحت بنگلور کے پہلے پروجیکٹ میں نئے گھریلو مالکان کو مبارکباد دی ہے جس نے  تین ہزار سے زیادہ کنبوں کو ان کے گھر وں کے خواب  کوپورا کرنے میں  مدد کی ہے۔بنگلورو ساؤتھ کے ممبر پارلیمنٹ  جناب تیجسوی سوریہ کے ذریعہ کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ میں کہا:

’ان لوگوں کو مبارکباد جنہوں نے اپنے گھر حاصل کرلئے ہیں۔‘

 

*************

 

ش ح۔ ح ا ۔ م ش

U. No.6727



(Release ID: 1937188) Visitor Counter : 127