وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر مکمل ڈاکٹر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

Posted On: 01 JUL 2023 10:40AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر مکمل ڈاکٹر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ #ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر، میں مکمل ڈاکٹر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ازحد ناموزوں حالت میں بھی ڈاکٹروں نے اعلیٰ ترین شجاعت، بے غرضی اور لچک کی مثال قائم کی ہے۔ ان  کی لگن سے معاشرے کو صحتیابی کے علاوہ امید اور قوت حاصل ہوئی ۔ ‘‘

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6662


(Release ID: 1936615) Visitor Counter : 119