وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق وزیراعظم پی وی نرسمہاراؤ کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا
Posted On:
28 JUN 2023 9:36AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم جناب پی وی نرسمہاراؤکو ا ن کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’جناب پی وی نرسمہاراؤ جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے ان کی دراندیش قیادت اور بھارت کی ترقی کے تئیں ان کا عزم قا بل ذکر تھا۔ ہم اپنی قوم کی ترقی میں ان کی انمول شراکت کا احترام کرتے ہیں۔‘‘
*******
ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر
U. No.6566
(Release ID: 1935790)
Visitor Counter : 128
Read this release in:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam