وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے امیزن کے صدر اور سی ای او اینڈریو آر جیسی سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 JUN 2023 7:23AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو، واشنگٹن ڈی سی میں امیزن کے سربراہ اور سی ای او جناب اینڈریو آر جیسی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے جناب کالہن کے ساتھ ای - کامرس کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے بھارت میں لاجسکٹکس کے شعبے میں امیزن کے ساتھ مزید تعاون کے امکانات پر بھی بات چیت کیا۔
وزیراعظم نے بھارت میں ، ایم ایس ایم ای کی ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کے لئے امیزن کے اقدام کا خیرمقدم کیا۔
******
ش ح۔ ن ر
U NO:6447
(ریلیز آئی ڈی: 1934949)
وزیٹر کاؤنٹر : 147
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada