وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی برسی کے موقع پر یاد کیا

Posted On: 23 JUN 2023 6:36PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی برسی کے موقع پر یاد کر رہا ہوں۔ قومی یکجہتی کے تئیں ان کی مضبوط عہد بندگی اور بھارت کی ترقی کے سفر میں ان کا تعاون ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے نظریات اچھی حکمرانی کو آگے بڑھانے کی ہماری کوششوں کے لیے ہمیں رہنمائی فراہم کرنا جاری رکھیں گے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6442



(Release ID: 1934841) Visitor Counter : 92