وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے خصوصی اولمپکس عالمی کھیلوں کے لیے ہندوستانی دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
Posted On:
18 JUN 2023 4:31PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برلن میں شروع ہونے والے خصوصی اولمپکس عالمی کھیلوں کے لیے ہندوستانی دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
”برلن میں خصوصی اولمپکس عالمی کھیلوں کے شروع ہونے پر ہندوستانی دستے کے لیے میری نیک خواہشات۔ ہمیں کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کرنے والے ہر کھلاڑی پر فخر ہے۔ وہ کھیل کے جذبے، عمدگی اور عزم کے ذریعے بہتر نتائج لائیں گے۔“
*************
ش ح۔ ف ش ع- ن ع
U: 6254
(Release ID: 1933277)
Visitor Counter : 102
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam