وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پانی کے تحفظ کے لیے بیداری پھیلانے کی اپیل کی

Posted On: 17 JUN 2023 8:29PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کے بارے میں ’نکڑ ناٹک‘ کے ذریعہ بیداری پھیلانے کے لیے اروناچل پردیش کے مغربی کامنگ ضلع کے نہرو یووا کیندر کے رضاکاروں کی تعریف کی۔

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”اس طرح کی کوششیں قابل تعریف ہیں اور وہ مختلف مسائل پر بیداری پھیلانے کے سلسلے میں بہت آگے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ہندوستان بھر میں زیادہ سے زیادہ لوگ پانی کے تحفظ کے پیغام کو آگے بڑھانے کے لیے ایسی کوششیں کریں گے۔“

*************

ش ح۔ ف ش ع- م ص

U: 6246


(Release ID: 1933154) Visitor Counter : 121