وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوگا کے عالمی دن پر منعقد ہونے والی یوگا کی تقریبات میں شرکت کریں گے
Posted On:
16 JUN 2023 12:25PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوگا کے عالمی دن کے موقع پر یوگا کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر جناب کسابا کوروسی کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
‘‘یو این ایچ کیو میں یوگا کے عالمی دن کی تقریبات میں آپ سے ملاقات کا منتظر ہوں۔ آپ کی شرکت پروگرام کی اہمیت میں مزید اضافہ کرتی ہے۔
یوگا اچھی صحت اور تندرستی کو آگے بڑھانے کے لیے دنیا کے لوگوں کو یکجا کرتا ہے۔ دعا ہے کہ یہ عالمی سطح پر مزید مقبول ہوتا رہے۔’’
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.6209
(Release ID: 1932835)
Visitor Counter : 122
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam