وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اڈیشہ کے عوام کو راج پرب کے موقع پر مبارکباد دی

Posted On: 15 JUN 2023 2:09PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے عوام کو ریاست بھر میں جاری راج پرب تہوار کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔

’’اوڈیشہ بھر میں جاری راج پرب تہوار پر مبارکباد۔ یہ مبارک ساعت اپنے ساتھ اچھی صحت اور خوشحالی کی بہتات لے کر آئے۔ چاروں طرف خوشیاں ہوں۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 6178



(Release ID: 1932644) Visitor Counter : 83