پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 JUN 2023 1:13PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ان مختلف النوع اصلاحات سے متعلق مضامین ، گرافکس ، ویڈیوز اور اطلاعات ساجھا کی ہین ، جنھوں نے نہ صرف یہ کہ کاروبارکرناسہل بنانے سے متعلق امورکی اصلاح کی ہے بلکہ نوجوانوں میں صنعت کاری کے جذبے کو بھی مہمیز کیاہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کرکے کہاہے :
‘‘گذشتہ 9برسوں کے دوران جن مبنی برمستقبل اصلاحات کاملاحظہ کیاگیاہے ، انھوں نے نہ صرف یہ کہ کاروبار کرنے سے متعلق سہل بنانے کے امور کی اصلاح کی ہے بلکہ ہمارے نوجوانوں میں صنعت کاری کا ایک جذبہ بھی جگایاہے ۔ ہم نمو اور اختراع کو فروغ دینے کے لئے اس سمت میں مصروف عمل رہیں گے ۔ #9YearsOfEaseOfBusiness’’
***********
(ش ح ۔م ن۔ ع آ)
U -6136