وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے  کھاد کے شعبے میں خود کفالت کے بارے میں مرکزی وزیرڈاکٹرمن سکھ مانڈویا کاایک مضمون ساجھاکیا

Posted On: 13 JUN 2023 1:23PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کھاد کے شعبے میں خودکفالت کے بارے میں مرکزی وزیرڈاکٹرمن سکھ مانڈویا کے ذریعہ تحریرکردہ ایک مضمون  ساجھا کیاہے ۔

کیمیکل اورکھاد کے شعبے کے مرکزی وزیرڈاکٹرمن سکھ مانڈویا کے ایک ٹوئیٹ کو   ری ٹوئیٹ  کرتے ہوئے ، وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘مرکزی وزیرڈاکٹرمن سکھ مانڈویا  جی نے تحریرکیاہے کہ بھارت کے کھاد کے محکمے نے کس طرح سے اس شعبے میں خود کفالت حاصل کرنے میں خاطرخواہ پیش رفت کی ہے ۔۔۔۔ضرورمطالعہ کریں ۔’’

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -6101


(Release ID: 1931917) Visitor Counter : 102