وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ویلڈنگ ا سکل ٹریننگ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کی ہنر مندی کی تعریف کی

Posted On: 08 JUN 2023 7:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویلڈنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ڈبلیو آرآئی) کے توسط سے بی ایچ ای ایل  کی طرف سے ویلڈنگ اسکل ٹریننگ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کی مہارت کی ترقی کی تعریف کی۔

بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے کے ٹویٹ تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘قابل تعریف پہل ! نوجوانوں کی مہارت کو نکھارنے کی یہ کوشش جہاں انھیں ہنرمندبنائیگی وہیں ان کے لئے روزگارکے نئے نئے مواقع بھی لائے گی ۔’’

***********

(ش ح ۔ اک ۔ ع آ)

U -6088



(Release ID: 1931562) Visitor Counter : 60