وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندوستانی نشانے بازوں کو آئی ایس ایس ایف جونیئر ورلڈ کپ میں ان کی کارکردگی کے لیے مبارکباد دی
Posted On:
10 JUN 2023 4:26PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی ایس ایس ایف جونیئر ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستانی نشانے بازوں کو ان کی کارکردگی کے لیے مبارکباد دی ہے۔ جہاں، 15 تمغوں کی تعداد کے ساتھ، ہندوستان تمغوں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"ہمارے نشانے باز ہمیں فخر کا باعث رہتے ہیں! آئی ایس ایس ایف جونیئر ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان کی ناقابل یقین کارکردگی 15 تمغوں کے ساتھ اور تمغوں کے جدول میں سب سے اوپر ابھرنا۔ ہر فتح ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کے جذبے، لگن اور جنون کا ثبوت ہے۔ ان کے لیے نیک خواہشات۔"
********
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-6020
(Release ID: 1931323)
Visitor Counter : 166
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam
,
Malayalam