وزیراعظم کا دفتر
حکومت ماؤں اور چھوٹے بچوں کی صحت کیلئے لگاتار کام کر رہی ہے: وزیراعظم
Posted On:
09 JUN 2023 8:10PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے محفوظ زچگی اور زچہ بچہ کی صحت کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔
رکن پارلیمنٹ محترمہ ریکھا ورما کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، جس میں بنیادی سطح پر اس طرح کے اقدام کی بات کہی گئی ہے، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:-
‘‘بہت ہی اطمینان بخش جانکاری! ملک بھر میں ماؤں اور بچوں کی صحت کی بہتر دیکھ بھال کے لئے ہماری حکومت نے لگاتار کوشش کی ہے، جس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔’’
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
U NO 6011
(Release ID: 1931207)
Visitor Counter : 151
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam