وزیراعظم کا دفتر
سری وینکٹیشورا سوامی مندر جموں ہمارے بھرپور مالا مال ورثے کا جشن منائے گا: وزیراعظم
प्रविष्टि तिथि:
08 JUN 2023 7:13PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ سری وینکٹیشورا سوامی مندر جموں ’ایک بھارت شریشٹھہ بھارت‘ کے جذبے کو مزید گہرا کرے گا۔
وزیر اعظم نے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ٹویٹ تھریڈ کے جواب میں ٹویٹ کیا:
"یہ ہماری وراثت کی دولت کا جشن منائے گا اور 'ایک بھارت شریشٹھ بھارت' کے جذبے کو مزید گہرا کرے گا۔"
***
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-5962
(रिलीज़ आईडी: 1930888)
आगंतुक पटल : 142
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Punjabi
,
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam