وزیراعظم کا دفتر
ایک صحت مند ہندوستان کے تئیں ہمارے غیر متزلزل عزم نے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں اہم پیش رفت کی ہے: وزیر اعظم
Posted On:
08 JUN 2023 10:50AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات کو یقینی بنانے کے حکومت کے عزم کے بارے میں مضامین، گرافکس، ویڈیوز اور معلومات کا اشتراک کیا ہے کہ کوئی بھی ہندوستانی صحت مندی کے سفر میں پیچھے نہ رہ جائے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’ ایک صحت مند ہندوستان کے تئیں ہماراغیر متزلزل عزم صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں اہم پیشرفت کا باعث بنا ہے۔ ہم ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ فلاح وبہبود کی سمت میں جاری ہمارے سفر میں کوئی بھی ہندوستانی پیچھے نہ رہے۔ #9YearsOfHealthForAll’’
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.5941
(Release ID: 1930678)
Visitor Counter : 110
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Nepali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam