وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے گنگوتری میں بھارت کی 200000 ویں 5 جی سائٹ کے  فعال ہونے اور چار دھام فائبر کنیکٹیوٹی منصوبہ وقف کئے جانے کی ستائش کی

Posted On: 26 MAY 2023 9:40PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، گنگوتری میں بھارت کی 200000 ویں 5 جی سائٹ کے متحرک ہونے اور چاردھام فائبر کنیکٹوٹی پروجیکٹ  وقف کئے جانے کی سراہنا کی ہے۔

مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کے ایک ٹوئیٹ کے حوالے سےوزیراعظم نےٹوئیٹ  کیا:

’’کنیکٹوٹی اور سیاحت کے لئےاچھی خبر۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:5523



(Release ID: 1927647) Visitor Counter : 122