وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  کی  ہین کوک  پراسپیکٹنگ گروپ ، رائے  ہِل ، ایس -کِڈمین اینڈ کمپنی کی  اے او ، ایگزیکیوٹیوچیئرمین محترمہ جینا رائن ہارٹ سے ملاقات

Posted On: 23 MAY 2023 8:52AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 23مئی 2023کو آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں  ہین کوک  پراسپیکٹنگ گروپ ، رائے ہِل ، ایس۔کڈمین اینڈ کمپنی کی اے او ، ایگزیکیوٹیوچیئرمین محترمہ جینا رائن ہارٹ سے ملاقات کی ۔

وزیراعظم نے بھارت میں کی جارہیں انقلابی اورکایاپلٹ کردینے والی اصلاحات اورپہل قدمیوں  کو اجاگرکیا اورانھیں  کان کنی اورمعدنیات کے شعبے میں ٹیکنالوجی ، سرمایہ کاری اور ہنرمندی  میں ساجھیداری کرنے کی دعوت دی ۔

***********

 (ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5392


(Release ID: 1926510) Visitor Counter : 137