وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے  پتراتو، جھارکھنڈ میں صاف پانی سپلائی کرنے سے متعلق کوششوں کی ستائش کی

Posted On: 17 MAY 2023 1:35PM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے پتراتو ، جھارکھنڈ میں پینے کا صاف پانی سپلائی کرنے سے متعلق کوششوں کی ستائش کی ہے ۔

جھارکھنڈ میں پتراتو کے مقام پر 50کروڑروپے کی لاگت سے پانی صاف کرنے کے ایک پلانٹ اورپانی کے ایک ٹاور کی تکمیل کے بارے میں ہزاری باغ کے رکن پارلیمنٹ جناب جینت سنہا کاایک ٹوئیٹ ساجھاکرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘بہت ہی سراہنیہ پریاس !سووچھ پانی کی یہ سویدھا جھارکھنڈ میں پتراتو کی ہماری ماتاؤں اوربہنوں کے جیون کو بہت آسان بنانے والی ہے ۔ ’’

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5219



(Release ID: 1924722) Visitor Counter : 112